مدرسة ابن عباس
جاري التحميل...

مدرسہ ابن عباس ایک تعلیمی وتربیتی دینی ادارہ ہے، جس کی بنیاد 1421ھ/2000ء میں گلستان جوہر کراچی مرکزی شاخ میں رکھی گئی۔
مدرسہ ابن عباس کے تحت ۱۴ چودہ مختلف تعلیمی ودیگر شعبے ۵ پانچ شاخوں میں مصروف عمل ہیں ۔