مدرسة ابن عباس
جاري التحميل...
اسلامی پیٹرن

ایک ایسا علمی ادارہ جو ساری دنیا خصوصا برصغیر میں دینی تربیت وشرعی علوم کو عربی زبان میں پڑھانے کے میدان میں مدارس کی رہنمائی کرسکے، جس کے نتیجے میں ایسے داعی امت کو فراہم کئے جاسکیں جو سادگی اور قربانی سے متصف ہوں اور مختلف شرعی علوم پر دسترس رکھتے ہوئے سارے عالم میں دین کی ترویج کی بے لوث وبھر پور محنت کریں۔

مدرسہ ابن عباس