مدرسة ابن عباس
جاري التحميل...

اس شعبے میں پڑھائی کی مدت ایک سال ہے۔ داخلہ کے لئے عالمیہ کا سند یافتہ ہونا شرط ہے ، اس شعبے میں خاص طور پر عربی بول چال، تحریر، تقریر، اور علمی مقالے لکھنے پر توجہ دی جاتی ہے۔